Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 71
وَ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتُ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۘ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ یُطِیْعُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ اُولٰٓئِكَ سَیَرْحَمُهُمُ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ
وَ : اور الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن مرد (جمع) وَالْمُؤْمِنٰتُ : اور مومن عورتیں (جمع) بَعْضُهُمْ : ان میں سے بعض اَوْلِيَآءُ : رفیق (جمع) بَعْضٍ : بعض يَاْمُرُوْنَ : وہ حکم دیتے ہیں بِالْمَعْرُوْفِ : بھلائی کا وَيَنْهَوْنَ : اور روکتے ہیں عَنِ : سے الْمُنْكَرِ : برائی وَيُقِيْمُوْنَ : اور وہ قائم کرتے ہیں الصَّلٰوةَ : نماز وَيُؤْتُوْنَ : اور ادا کرتے ہیں الزَّكٰوةَ : زکوۃ وَيُطِيْعُوْنَ : اور اطاعت کرتے ہیں اللّٰهَ : اللہ وَرَسُوْلَهٗ : اور اس کا رسول اُولٰٓئِكَ : وہی لوگ سَيَرْحَمُهُمُ : کہ ان پر رحم کرے گا اللّٰهُ : اللہ اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ عَزِيْزٌ : غالب حَكِيْمٌ : حکمت والا
مومن مرد اور مومن عورتیں، یہ سب ایک دوسرے کے رفیق ہیں، بھلائی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی رحمت نازل ہو کر رہے گی، یقیناً اللہ سب پر غالب اور حکیم و دانا ہے
وَالْمُؤْمِنُوْنَ [ اور مومن مرد ] وَالْمُؤْمِنٰتُ [ اور مومن عورتیں ] بَعْضُهُمْ [ ان کے بعض ] اَوْلِيَاۗءُ [ کارساز ہیں ] بَعْضٍ ۘ [ بعض کے ] يَاْمُرُوْنَ [ ترغیب دیتے ہیں ] بِالْمَعْرُوْفِ [ بھلائی کی ] وَيَنْهَوْنَ [ اور منع کرتے ہیں ] عَنِ الْمُنْكَرِ [ برائی سے ] وَيُقِيْمُوْنَ [ اور قائم رکھتے ہیں ] الصَّلٰوةَ [ نماز کو ] وَيُؤْتُوْنَ [ اور پہنچاتے ہیں ] الزَّكٰوةَ [زکوۃ کو ] وَيُطِيْعُوْنَ [ اور اطاعت کرتے ہیں ] اللّٰهَ [اللہ کی ] وَرَسُوْلَهٗ ۭ [ اور اس کے رسول کی ] اُولٰۗىِٕكَ [ وہ لوگ ہیں ] سَيَرْحَمُهُمُ [ رحم کرے گا جن پر ] اللّٰهُ ۭ [اللہ ] اِنَّ اللّٰهَ [ بیشک ] عَزِيْزٌ [بالادست ہے ] [حَكِيْمٌ: حکمت والا ہے ]
Top