Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 89
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠   ۧ
اَعَدَّ : تیار کیا اللّٰهُ : اللہ لَهُمْ : ان کے لیے جَنّٰتٍ : باغات تَجْرِيْ : جاری ہیں مِنْ تَحْتِهَا : ان کے نیچے الْاَنْھٰرُ : نہریں خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے فِيْهَا : ان میں ذٰلِكَ : یہ الْفَوْزُ : کامیابی الْعَظِيْمُ : بڑی
اللہ نے ان کے لیے ایسے باغ تیار رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ ہے عظیم الشان کامیابی
اَعَدَّ [تیار کیے ] اللّٰهُ [ اللہ نے ] لَهُمْ [ ان کے لیے ] جَنّٰتٍ [ ایسے باغات ] تَجْرِيْ [ بہتی ہیں ] مِنْ تَحْتِهَا [ جن کے نیچے سے ] الْاَنْھٰرُ [ نہریں ] خٰلِدِيْنَ فِيْهَا ۭ [ ہمیشہ رہنے والے ہوتے ہوئے ان میں ] ذٰلِكَ [ یہ ] الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ [ ہی عظیم کامیابی ہے ]
Top