تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 30

  1. اَوَ لَمْ یَرَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰهُمَا١ؕ وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ كُلَّ شَیْءٍ حَیٍّ١ؕ اَفَلَا یُؤْمِنُوْنَ﴿30﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَرَنہیں دیکھا
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. كَفَرُوْٓاانہوں نے کفر کیا
    5. اَنَّکہ
    6. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    7. وَالْاَرْضَاور زمین
    8. كَانَتَادونوں تھے
    9. رَتْقًابند
    10. فَفَتَقْنٰهُمَاپس ہم نے دونوں کو کھول دیا
    11. وَجَعَلْنَااور ہم نے کیا
    12. مِنَ الْمَآءِپانی سے
    13. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    14. حَيٍّزندہ
    15. اَفَلَا يُؤْمِنُوْنَکیا پس وہ ایمان نہیں لاتے ہو
Translation · Al-Qurtubi
کیا کافروں نے نہیں دیکھا کہ آسمان اور زمین دونوں ملے ہوئے تھے تو ہم نے ان کو جدا جدا کردیا ؟ اور تمام جاندار چیزیں ہم نے پانی سے بنائیں پھر یہ لوگ ایمان کیوں نہیں لاتے ؟