تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 60

  1. قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُؕ﴿60﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. سَمِعْنَاہم نے سنا ہے
    3. فَتًىایک جوان
    4. يَّذْكُرُهُمْوہ ان کے بارے میں باتیں کرتا ہے
    5. يُقَالُکہا جاتا ہے
    6. لَهٗٓاس کو
    7. اِبْرٰهِيْمُابراہیم
Translation · Al-Qurtubi
لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے اس کو ابراہیم کہتے ہیں