تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 66

  1. قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكُمْ شَیْئًا وَّ لَا یَضُرُّكُمْؕ﴿66﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَفَتَعْبُدُوْنَکیا پھر تم پرستش کرتے ہو
    3. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    4. مَاجو
    5. لَا يَنْفَعُكُمْنہ تمہیں نفع پہنچا سکیں
    6. شَيْئًاکچھ
    7. وَّلَا يَضُرُّكُمْاور نہ نقصان پہنچا سکیں تمہیں
Translation · Al-Qurtubi
(ابراہیم نے) کہا پھر تم خدا کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جو تمہیں نہ کچھ فائدہ دے سکیں اور نہ نقصان پہنچاسکیں ؟