تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 68

  1. قَالُوْا حَرِّقُوْهُ وَ انْصُرُوْۤا اٰلِهَتَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَ﴿68﴾

    1. قَالُوْاوہ کہنے لگے
    2. حَرِّقُوْهُتم اسے جلا ڈالو
    3. وَانْصُرُوْٓااور تم مدد کرو
    4. اٰلِهَتَكُمْاپنے معبودوں کو
    5. اِنْاگر
    6. كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَتم ہو کرنے والے (کچھ کرنا ہے)
Translation · Al-Qurtubi
(تب وہ) کہنے لگے کہ اگر تمہیں (اس سے اپنے معبود کا انتقام لینا اور) کچھ کرنا ہے تو اس کو جلادو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو