تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 72

  1. وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ١ؕ وَ یَعْقُوْبَ نَافِلَةً١ؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا صٰلِحِیْنَ﴿72﴾

    1. وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
    2. لَهٗٓاس کو
    3. اِسْحٰقَاسحق
    4. وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
    5. نَافِلَةًپوتا
    6. وَكُلًّااور سب
    7. جَعَلْنَاہم نے بنایا
    8. صٰلِحِيْنَصالح (نیکو کار)
Translation · Al-Qurtubi
اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق عطا کئے اور مستزاد براں یعقوب اور سب کو نیک بخت کیا