تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 77

  1. وَ نَصَرْنٰهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿77﴾

    1. وَنَصَرْنٰهُاور ہم نے اس کو مدد دی
    2. مِنَسے (پر)
    3. الْقَوْمِلوگ
    4. الَّذِيْنَجنہوں نے
    5. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    6. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
    7. اِنَّهُمْبیشک وہ
    8. كَانُوْاوہ تھے
    9. قَوْمَلوگ
    10. سَوْءٍبرے
    11. فَاَغْرَقْنٰهُمْہم نے غرق کردیا انہیں
    12. اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Al-Qurtubi
اور جو لوگ ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے ان پر نصرت بخشی، وہ بیشک برے لوگ تھے، سو ہم نے ان سب کو غرق کردیا