Al-Qurtubi - Faatir : 16
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۚ
اِنْ يَّشَاْ : اگر وہ چاہے يُذْهِبْكُمْ : تمہیں لے جائے وَيَاْتِ : اور لے آئے وہ بِخَلْقٍ جَدِيْدٍ : نئی خلقت
اگر چاہے تو تم کو نابود کر دے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے
آیت : ان یشایذھبکم اس میں حذف ہے معنی ہے اگر وہ تمہیں لے جانا چاہے تو تمہیں فنا کر دے۔ آیت : ویات بخلق جدید وہ نئی مخلوق لے آئے جو تمہاری بنسبت زیادہ اطاعت گزار ہو اور تمہارے لیے زیادہ پاکیزہ ہو۔
Top