تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 56. Al-Waaqia · Ayah 74
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ع﴿74﴾
- فَسَبِّحْپس تسبیح کیجیے
- بِاسْمِنام کی
- رَبِّكَ الْعَظِيْمِاپنے رب عظیم کے (نام کی)
Translation · Al-Qurtubi
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
Tafseer · Al-Qurtubi
فسبح باسم رب العظیم۔ مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کی طرف جو شریکوں کی اور دوبارہ اٹھانے سے عجز کی نسبت کی ہے اس سے اس کی پاکی بیان کر۔