تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 56. Al-Waaqia · Ayah 76
وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ﴿76﴾
- وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌاور بیشک وہ البتہ ایک قسم ہے
- لَّوْ تَعْلَمُوْنَاگر تم جانتے ہو
- عَظِيْمٌبہت بڑی۔ عظیم
Translation · Al-Qurtubi
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے