تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 57. Al-Hadid · Ayah 23
لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰىكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرِۙ﴿23﴾
- لِّكَيْلَاتاکہ نہ
- تَاْسَوْاتم افسوس کرو
- عَلٰي مَااوپر اس کے جو
- فَاتَكُمْنقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے
- وَلَا تَفْرَحُوْااور نہ تم خوش ہو
- بِمَآ اٰتٰىكُمْ ۭساتھ اس کے جو اس نے دیا تم کو
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَانہیں
- يُحِبُّپسند کرتا
- كُلَّ مُخْتَالٍہر خود پسند
- فَخُوْرِۨفخر جتانے والے کو
Translation · Al-Qurtubi
تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہے اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو اور خدا کسی اترانے والے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا