تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 57. Al-Hadid · Ayah 7
اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اَنْفِقُوْا مِمَّا جَعَلَكُمْ مُّسْتَخْلَفِیْنَ فِیْهِ١ؕ فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ اَنْفَقُوْا لَهُمْ اَجْرٌ كَبِیْرٌ﴿7﴾
- اٰمِنُوْاایمان لاؤ
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
- وَاَنْفِقُوْا مِمَّااور خرچ کرو اس میں سے جو
- جَعَلَكُمْاس نے بنایا تم کو
- مُّسْتَخْلَفِيْنَپیچھے رہ جانے والے۔ خلیفہ۔ جانشین
- فِيْهِ ۭاس میں
- فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاتو وہ لوگ جو ایمان لائے
- مِنْكُمْتم میں سے
- وَاَنْفَقُوْااور انہوں نے خرچ کیا
- لَهُمْ اَجْرٌان کے لیے اجر ہے
- كَبِيْرٌبڑا
Translation · Al-Qurtubi
(تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں خرچ کرو جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے