تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 65. At-Talaaq · Ayah 5

  1. ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِ اَنْزَلَهٗۤ اِلَیْكُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یُكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُعْظِمْ لَهٗۤ اَجْرًا﴿5﴾

    1. ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِیہ اللہ کا حکم ہے
    2. اَنْزَلَهٗٓاس نے نازل کیا ہے اس کو
    3. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    4. وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَاور جو ڈرے گا اللہ سے
    5. يُكَفِّرْ عَنْهُوہ دور کردے گا اس سے
    6. سَيِّاٰتِهٖاس کی برائیاں
    7. وَيُعْظِمْاور بڑا کردے گا
    8. لَهٗٓاس کے لیے
    9. اَجْرًااجر کو
Translation · Al-Qurtubi
یہ خدا کے حکم ہیں جو خدا نے تم پر نازل کئے ہیں اور خدا سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کردے گا اور اسے اجر عظیم بخشے گا۔