تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 68. Al-Qalam · Ayah 39
اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ﴿39﴾
- اَمْ لَكُمْیا تمہارے لیے
- اَيْمَانٌکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
- عَلَيْنَاہم پر
- بَالِغَةٌباقی رہنے والی
- اِلٰي يَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن تک
- اِنَّ لَكُمْبیشک تمہارے لیے
- لَمَا تَحْكُمُوْنَالبتہ وہ ہے جو تم فیصلہ کرو گے
Translation · Al-Qurtubi
یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس چیز کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی