تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 69. Al-Haaqqa · Ayah 43
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿43﴾
- تَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
- مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین کی طرف سے
Translation · Al-Qurtubi
(یہ تو) پروردگار عالم کا اتارا ہوا ہے
Tafseer · Al-Qurtubi
تنزیل یہ اصل میں ھوتنزیل ہے مبتدا محذوف ہے من رب العلمین۔ اس کا عطف انہ لقول رسول کریم پر ہے یعنی رسول کریم کا قول ہے اور یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے۔