تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 74. Al-Muddaththir · Ayah 46

  1. وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ﴿46﴾

    1. وَكُنَّا نُكَذِّبُاور ہم جھٹلاتے تھے
    2. بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا وسزاکو
Translation · Al-Qurtubi
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
Tafseer · Al-Qurtubi
وکنا نکذب بیوم الدین، حتی اتناالیقین۔ ہم یوم قیامت یعنی یوم جزا کو جھٹلا تھے تھے یہاں تک کہ ہم پر موت واقع ہوگئی اس معنی میں اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے، واعبد ربک حتی یاتیک الیقین۔ الحجر) اپنے رب کی عبادت کریہاں تک کہ تجھے موت آجائے۔