تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 81. At-Takwir · Ayah 27
Tafseerاِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ﴿27﴾
- اِنْ هُوَنہیں وہ
- اِلَّا ذِكْرٌمگر نصیحت
- لِّلْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کے لئے
Translation · Al-Qurtubi
یہ تو جہان کے لوگوں کے لئے نصحیت ہے
Tafseer · Al-Qurtubi
ان ھوالاذکرللعالمین۔ یعنی قرآن عالمین کے لیے نصیحت اور تنبیہ ہے، ان، ما، کے معنی میں ہے ایک قول یہ کیا گیا ہے محمد ﷺ سراپا نصیحت ہیں۔