تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 96. Al-Alaq · Ayah 9
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ﴿9﴾
- اَرَءَيْتَکیا آپ نے دیکھا
- الَّذِيْوہ جو
- يَنْهٰىروکتا ہے
Translation · Al-Qurtubi
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جو منع کرتا ہے
Tafseer · Al-Qurtubi
ارءیت ان کان علی الھدی۔ او امر بالتقوی۔
اے ابوجہل بتاؤ، اگر محمد اس صفت (ہدایت) پر ہوں تو کیا تقوی اور نماز سے روکنے والاہلاک ہونے والا نہ ہوگا۔