Ruh-ul-Quran - Al-Kahf : 91
كَذٰلِكَ١ؕ وَ قَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَیْهِ خُبْرًا
كَذٰلِكَ : یہی وَقَدْ اَحَطْنَا : اور ہمارے احاطہ میں ہے بِمَا لَدَيْهِ : جو کچھ اس کے پاس خُبْرًا : ازروئے خبر
ایسا ہی ہم نے کیا اور ہم اس کے احوال سے خوب باخبر تھے۔
Top