Ruh-ul-Quran - Az-Zukhruf : 34
وَ لِبُیُوْتِهِمْ اَبْوَابًا وَّ سُرُرًا عَلَیْهَا یَتَّكِئُوْنَۙ
وَلِبُيُوْتِهِمْ : اور ان کے گھروں کے لیے اَبْوَابًا : دوازے وَّسُرُرًا : اور تخت عَلَيْهَا : اس پر يَتَّكِئُوْنَ : وہ تکیہ لگاتے ہوں
اور ہم ان کے گھروں کے دروازوں اور ان کے تختوں کو جن پر وہ تکیہ لگا کے بیٹھتے ہیں چاندی کے بنا دیتے
Top