Tafseer-e-Saadi - At-Takaathur : 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ
لَتَرَوُنَّ : تم ضرور دیکھوگے الْجَحِيْمَ : جہنم۔ پھر
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
(لَتَرَوُنَّ الْجَــحِيْمَ ) یعنی تم ضرور قیامت کو لوٹائے جاؤ گے پس تم یقینا اس جہنم کو دیکھ لو گے جسے اللہ تعالیٰ نے کافروں کے لیے تیار کررکھا ہے۔
Top