Tafseer-e-Saadi - At-Takaathur : 7
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ
ثُمَّ : پھر لَتَرَوُنَّهَا : ضرور اسے دیکھوگے عَيْنَ الْيَقِيْنِ : یقین کی آنکھ
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آجائے گا)
(ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِيْنِ ) پھر تم اس کو ضرور عین الیقین کے طور پر دیکھو گے۔ یعنی روئیت بصری سے دیکھو گے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا (ورا المجرمنون النار فظنوا انھم مواقعوھا ولم یجدوا عنھا مصرفا۔ الکھف 53) اور مجرم جہنم کو دیکھ کر یقین کرلیں گے کہ وہ اس جھونکے جانے والے ہیں اور وہ اس سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں پائیں گے۔
Top