Tafseer-e-Saadi - Al-Haaqqa : 31
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ
ثُمَّ الْجَحِيْمَ : پھر جہنم میں صَلُّوْهُ : جھونکو اس کو
پھر اسے دوزخ کی آگ میں جھونک دو
(ثم الجحیم صلوہ) ۔ پھر جہنم کے انگاروں اور اس کے شعلوں پر اسے الٹ پلٹ کرو۔
Top