Tafseer-e-Saadi - Al-Haaqqa : 8
فَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِیَةٍ
فَهَلْ تَرٰى : تو کیا تم دیکھتے ہو لَهُمْ : ان کے لیے مِّنْۢ : کوئی بَاقِيَةٍ : باقی بچا ہوا
بھلا تو ان میں سی کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے ؟
(فھل تری لھم من باقیہ) ۔ پس کیا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے ؟ یہ استفہام نفی متقرر کے معنی میں ہے۔
Top