Siraj-ul-Bayan - An-Naml : 79
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِیْنِ
فَتَوَكَّلْ : پس بھروسہ کرو عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر اِنَّكَ : بیشک تم عَلَي : پر الْحَقِّ الْمُبِيْنِ : واضح حق
سو تو اللہ پر بھروسہ رکھ بیشک تو صحیح (ف 1) راہ پر ہے
1: غرض یہ ہے کہ اگر یہ لوگ دنیا میں اختلافات کو دور نہ کریں اور اسلامی کی نعمتوں سے محروم رہیں ۔ تو آپ چنداں پرواہ نہ کیجئے ۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان میں عملی طور پر فیصلہ کردیگا ۔ اور اس وقت ان کو معلوم ہوگا ۔ کہ دنیا میں یہ راہ راست پر نہ تھے ۔
Top