Siraj-ul-Bayan - Al-Qasas : 41
وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ لَا یُنْصَرُوْنَ
وَ : اور جَعَلْنٰهُمْ : ہم نے بنایا انہیں اَئِمَّةً : سردار يَّدْعُوْنَ : وہ بلاتے ہیں اِلَى النَّارِ : جہنم کی طرف وَ : اور يَوْمَ الْقِيٰمَةِ : روز قیامت لَا يُنْصَرُوْنَ : وہ مدد نہ دئیے جائیں گے
اور ہم نے انہیں امام بنایا ۔ کہ آگ کی طرف بلاتے تھے ۔ اور قیامت کے دن ان کو مدد نہ ملے گی
حل لغات :۔ ائمۃ ۔ امام کی جمع ہے یعنی گناہوں میں پیش پیش
Top