Home
Quran
Recite by Surah
Recite by Ruku
Translation
Maududi - Urdu
Jalandhary - Urdu
Junagarhi - Urdu
Taqi Usmani - Urdu
Saheeh Int - English
Maududi - English
Tafseer
Tafseer Ibn-e-Kaseer
Tafheem-ul-Quran
Maarif-ul-Quran
Tafseer-e-Usmani
Aasan Quran
Ahsan-ul-Bayan
Tibyan-ul-Quran
Tafseer-Ibne-Abbas
Tadabbur-e-Quran
Show All Tafaseer
Word by Word
Nazar Ahmed - Surah
Nazar Ahmed - Ayah
Farhat Hashmi - Surah
Farhat Hashmi - Ayah
Word by Word English
Hadith
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Sunan Abu Dawood
Sunan An-Nasai
Sunan At-Tirmadhi
Sunan Ibne-Majah
Mishkaat Shareef
Mauwatta Imam Malik
Musnad Imam Ahmad
Maarif-ul-Hadith
Riyad us Saaliheen
Android Apps
IslamOne
QuranOne
Tafseer Ibne-Kaseer
Maariful Quran
Tafheem-ul-Quran
Quran Urdu Translations
Quran Word by Word
Sahih Bukhari
Sahih Muslim
Mishkaat Shareef
More Apps...
More
Seerat-un-Nabi ﷺ
Fiqhi Masail
Masnoon Azkaar
Change Font Size
About Us
View Ayah In
Navigate
Surah
1 Al-Faatiha
2 Al-Baqara
3 Aal-i-Imraan
4 An-Nisaa
5 Al-Maaida
6 Al-An'aam
7 Al-A'raaf
8 Al-Anfaal
9 At-Tawba
10 Yunus
11 Hud
12 Yusuf
13 Ar-Ra'd
14 Ibrahim
15 Al-Hijr
16 An-Nahl
17 Al-Israa
18 Al-Kahf
19 Maryam
20 Taa-Haa
21 Al-Anbiyaa
22 Al-Hajj
23 Al-Muminoon
24 An-Noor
25 Al-Furqaan
26 Ash-Shu'araa
27 An-Naml
28 Al-Qasas
29 Al-Ankaboot
30 Ar-Room
31 Luqman
32 As-Sajda
33 Al-Ahzaab
34 Saba
35 Faatir
36 Yaseen
37 As-Saaffaat
38 Saad
39 Az-Zumar
40 Al-Ghaafir
41 Fussilat
42 Ash-Shura
43 Az-Zukhruf
44 Ad-Dukhaan
45 Al-Jaathiya
46 Al-Ahqaf
47 Muhammad
48 Al-Fath
49 Al-Hujuraat
50 Qaaf
51 Adh-Dhaariyat
52 At-Tur
53 An-Najm
54 Al-Qamar
55 Ar-Rahmaan
56 Al-Waaqia
57 Al-Hadid
58 Al-Mujaadila
59 Al-Hashr
60 Al-Mumtahana
61 As-Saff
62 Al-Jumu'a
63 Al-Munaafiqoon
64 At-Taghaabun
65 At-Talaaq
66 At-Tahrim
67 Al-Mulk
68 Al-Qalam
69 Al-Haaqqa
70 Al-Ma'aarij
71 Nooh
72 Al-Jinn
73 Al-Muzzammil
74 Al-Muddaththir
75 Al-Qiyaama
76 Al-Insaan
77 Al-Mursalaat
78 An-Naba
79 An-Naazi'aat
80 Abasa
81 At-Takwir
82 Al-Infitaar
83 Al-Mutaffifin
84 Al-Inshiqaaq
85 Al-Burooj
86 At-Taariq
87 Al-A'laa
88 Al-Ghaashiya
89 Al-Fajr
90 Al-Balad
91 Ash-Shams
92 Al-Lail
93 Ad-Dhuhaa
94 Ash-Sharh
95 At-Tin
96 Al-Alaq
97 Al-Qadr
98 Al-Bayyina
99 Az-Zalzala
100 Al-Aadiyaat
101 Al-Qaari'a
102 At-Takaathur
103 Al-Asr
104 Al-Humaza
105 Al-Fil
106 Quraish
107 Al-Maa'un
108 Al-Kawthar
109 Al-Kaafiroon
110 An-Nasr
111 Al-Masad
112 Al-Ikhlaas
113 Al-Falaq
114 An-Naas
Ayah
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
Get Android App
Tafaseer Collection
تفسیر ابنِ کثیر
اردو ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑہی
تفہیم القرآن
سید ابو الاعلیٰ مودودی
معارف القرآن
مفتی محمد شفیع
تدبرِ قرآن
مولانا امین احسن اصلاحی
احسن البیان
مولانا صلاح الدین یوسف
آسان قرآن
مفتی محمد تقی عثمانی
فی ظلال القرآن
سید قطب
تفسیرِ عثمانی
مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر بیان القرآن
ڈاکٹر اسرار احمد
تیسیر القرآن
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
تفسیرِ ماجدی
مولانا عبد الماجد دریابادی
تفسیرِ جلالین
امام جلال الدین السیوطی
تفسیرِ مظہری
قاضی ثنا اللہ پانی پتی
تفسیر ابن عباس
اردو ترجمہ: حافظ محمد سعید احمد عاطف
تفسیر القرآن الکریم
مولانا عبد السلام بھٹوی
تفسیر تبیان القرآن
مولانا غلام رسول سعیدی
تفسیر القرطبی
ابو عبدالله القرطبي
تفسیر درِ منثور
امام جلال الدین السیوطی
تفسیر مطالعہ قرآن
پروفیسر حافظ احمد یار
تفسیر انوار البیان
مولانا عاشق الٰہی مدنی
معارف القرآن
مولانا محمد ادریس کاندھلوی
جواھر القرآن
مولانا غلام اللہ خان
معالم العرفان
مولانا عبدالحمید سواتی
مفردات القرآن
اردو ترجمہ: مولانا عبدہ فیروزپوری
تفسیرِ حقانی
مولانا محمد عبدالحق حقانی
روح القرآن
ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی
فہم القرآن
میاں محمد جمیل
مدارک التنزیل
اردو ترجمہ: فتح محمد جالندھری
تفسیرِ بغوی
حسین بن مسعود البغوی
احسن التفاسیر
حافظ محمد سید احمد حسن
تفسیرِ سعدی
عبدالرحمٰن ابن ناصر السعدی
احکام القرآن
امام ابوبکر الجصاص
تفسیرِ مدنی
مولانا اسحاق مدنی
مفہوم القرآن
محترمہ رفعت اعجاز
اسرار التنزیل
مولانا محمد اکرم اعوان
اشرف الحواشی
شیخ محمد عبدالفلاح
انوار البیان
محمد علی پی سی ایس
بصیرتِ قرآن
مولانا محمد آصف قاسمی
مظہر القرآن
شاہ محمد مظہر اللہ دہلوی
تفسیر الکتاب
ڈاکٹر محمد عثمان
سراج البیان
علامہ محمد حنیف ندوی
کشف الرحمٰن
مولانا احمد سعید دہلوی
بیان القرآن
مولانا اشرف علی تھانوی
عروۃ الوثقٰی
علامہ عبدالکریم اسری
معارف القرآن انگلش
مفتی محمد شفیع
تفہیم القرآن انگلش
سید ابو الاعلیٰ مودودی
Siraj-ul-Bayan - Ash-Shura : 27
وَ لَوْ بَسَطَ اللّٰهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهٖ لَبَغَوْا فِی الْاَرْضِ وَ لٰكِنْ یُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ
وَلَوْ
: اور اگر
بَسَطَ اللّٰهُ
: کھول دے اللہ
الرِّزْقَ
: رزق کو
لِعِبَادِهٖ
: اپنے بندوں کے لیے
لَبَغَوْا فِي الْاَرْضِ
: البتہ وہ بغاوت کردیں زمین میں
وَلٰكِنْ
: لیکن
يُّنَزِّلُ
: اتارتا ہے
بِقَدَرٍ
: ساتھ اندازے کے
مَّا يَشَآءُ
: جو وہ چاہتا ہے
ۭ اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ
: بیشک وہ اپنے بندوں کے ساتھ
خَبِيْرٌۢ
: خبر رکھنے والا ہے
بَصِيْرٌ
: دیکھنے والا ہے
اور اگر اللہ اپنے بندوں کا رزق کشادہ کرے تو وہ زمین میں سرکشی کرنے لگیں ۔ لیکن جس قدر چاہتا ہے اندازہ سے اتارتا ہے وہ اپنے بندوں کی خبر رکھتا دیکھتا ہے
آیت
27
تا
36
: حل لغات :۔ بقدر ۔ یعنی ایک انداز کے ساتھ اس طرح کہ کائنات کا نظام باقی رہے اقنطوا ۔ مایوس ہوگئے ۔ قنوط سے ہے ۔ بمعنی مایوسی بٹ ۔ پھیلایا ۔ منتشر کیا دابۃ ۔ حیوان زمین پرچلنے والے جانور ۔ حل لغات :۔ کالا علام ۔ پہاڑوں کی طرح اعلام ۔ جمع علم کی ہے یوبھن ۔ تباہ کردے ۔ مادیات میں غور وفکر
1
: قرآن حکیم اس بات پر بڑا زور دیات ہے ۔ کہ لوگ اللہ تعالیٰ کے ان فیوض کو غورو تعمق کی نظر سے دیکھیں جو کارگاہ حیات کو زندگی بخش رہے ہیں ۔ اس کے نزدیک جس طرح یہ ضروری ہے ۔ کہ شریعت اور فقہ کا مطالعہ کیا جائے ۔ معاشری قوانین کی افادیت پر غور کیا جائے ۔ اور سیاست واخلاق کے مسائل کو زیر بحث لایا جائے ۔ اسی طرح یہ ضروری ہے کہ قدرت ، طبیعت اور مادیت کا عمیق مطالعہ کیا جائے ۔ اور کائنات کے اسرار مکنون کو دریافت کیا جائے کیونکہ جس طرح صحیح معاشرتی اور اخلاقی تعلیم سے انسان کو روحانی سعادت حاصل ہوتی ہے اور اس کے مشکل ترین مسائل سلجھ جاتے ہیں اور زندگی نہایت پرسکون اور پر از طمانیت ہوجاتی ہے ۔ اسی طرح صحیفہ قدرت کی نصوص سے استنباط مسائل ہماری مادی قوتوں میں اضافہ کردیتا ہے ۔ اور تمدن کو زیادہ وسیع ، زیادہ شاندار اور زیادہ بہتر بنادیتا ہے قرآن کا منشا یہ ہے ۔ کہ سابقہ مذاہب نے جو دماغوں میں ایک نوع کا جمود اور تعطل پیداکررکھا ہے ۔ وہ دور ہو اور غور وفکر کے لئے فراغ اور شادات میدان مہیا ہوں ۔ تاکہ انسان تسخیرات اور فتوحات فکری اپنے لئے ایسے اقلیم لامحدود کو پالیں ۔ کہ نگ ووہ کہیں ختم نہ ہو ۔ اسی لئے آپ اس کتاب عزیز میں دیکھیں گے ۔ کہ آسمانوں اور زمین کی وسعتوں پر غور کرنے کے لئے بارہا آمادہ کیا گیا ہے ۔ اور کہا گیا کہ تمام مظاہر قدرت پر فرداً فرداً غور کرو ۔ اور سوچو اور پھر اس نتیجہ پر پہنچو ۔ کہ اللہ تعالیٰ کی قدرتیں کس درجہ وسیع ہیں اور وہ کس درجہ لائق اکرام واحترام ہیں ۔ فرمایا : اللہ کے اجرام سماوی کو پیدا کیا ہے ۔ زمین کو بھی تمہارے پاؤں تلے بچھایا ۔ اور پھر اس میں زندہ کائنات بھی پھیلا رکھی ہے ۔ کیا اب اس بات کا ثبوت نہیں ۔ کہ وہ جب جائے گا انسانوں کو محاسبہ کے لئے جمع کرسکے گا ۔ کہ بتاؤ تم نے دنیا میں رہ کر ہمارے فیوض سے کس حد تک استفادہ کیا ۔ اسی طرح اس کی نشانیوں میں سے بڑی بڑی کشتیاں اور جہاز ہیں ۔ کہ سمندر میں پہاڑوں کی طرح کھڑے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو کھیلنے کے لئے کچھ محالات مقرر کر رکھے ہیں ۔ اگر وہ ہواؤں کو روک لے اور ان قانونوں کو حرکت میں نہ لائے تو یہ کشتیاں اور یہ جہاز ایک قدم آگے نہ بڑھ سکیں ۔ وہ لوگ جو صبر کے زیور سے آراستہ ہیں اور جو اللہ کی نعمتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ وہ ان مظاہر قدرت سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ افسوس ہے کہ اور چیزوں کو تو قرآن بیان کرتا ہے ۔ مگر سمندروں پر حکومت دوسری قوموں کی ہے ۔ آج وہ جانتے ہیں ۔ کہ کیونکر بڑے بڑے جہازوں کو سمندر کی سطح پر چلایا جاسکتا ہے اور جن کو ان کی طرف توجہ دلائی تھی ۔ وہ محض ناآشنا ہیں ۔ درمیان میں بعض وہی حقائق کو بھی بیان فرمایا ہے اور بعض غلط فہمیوں کو دور کیا ہے ۔ مثلاً لوگ یہ سمجھتے تھے کہ مصیبتیں آتی ہیں ۔ وہ خدا کی طرف سے آتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا ہے ۔ کہ جہاں تک اجتماعی مصائب کا تعلق ہے ۔ وہ تمہارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں ۔ اور تمہارے اکثر جرائم تو ایسے ہیں ۔ کہ اللہ تعالیٰ ان سے یکسر درگزر فرماتے ہیں ۔ اور ان کی سزا نہیں دیتے ۔ ورنہ تمہارے لئے جینا مشکل ہوجائے ۔ اسی طرح ان کی اس غلط فہمی کو دور کیا ہے ۔ کہ تمہاری مخالفانہ کوششوں سے اسلام کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا ہے ۔ فرمایا یقین رکھو ۔ کہ تم اللہ کو عاجز اور مجبور نہیں کرسکتے پھر اسی طرح دنیائے دوں کے متعلق جو ان لوگوں کا خیال تھا ۔ اس کی تردید فرمائی ۔ اور کہا کہ سچی اور حقیقی زندگی عقبیٰ اور آخرت کی زندگی ہے ۔ اور اللہ کے نیک بنے اسی زندگی کے حصول میں کوشاں رہتے ہیں ۔ اور اپنے پروردگار پر پورا پورا بھروسہ رکھتے ہیں ۔
Top