Siraj-ul-Bayan - Ar-Rahmaan : 17
رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ : رب ہے دو مشرقوں کا وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ : اور رب ہے دو مغربوں کا
دو مشرقوں کا رب ہے اور دو مغربوں (ف 3) کا رب ہے
3: اس تثنیہ سے مراد بھی جمع ہے ۔ یعنی مشارق ومغارب غرض یہ ہے ۔ کہ آفتا کے طلوع اور غروب کے مقامات جو مختلف ہیں ۔ تو اس لئے کہ حرکت میں اختلاف ہے اور وہ یلن مصالح دنیوی کے مطابق ہیں ۔
Top