Siraj-ul-Bayan - Ar-Rahmaan : 19
مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ : اس نے چھوڑ دیا دو سمندروں کو يَلْتَقِيٰنِ : کہ دونوں باہم مل جائیں
دو (ف 4) دریا چلائے جو ایک دوسرے سے لگ کر چلتے ہیں
4: یعنی اللہ تعالیٰ کی قدرت کے عجائب میں سے ایک بات یہ بھی ہے کہ دودریاؤں کے مقام اتصال پر یعنی جہاں پانی کے دودھارے ملتے ہیں تو درمیان میں ایک برزخ ساحائل رہتا ہے ۔ اور صاف معلوم ہوتا ہے ۔ کہ صورۃ یہ دو الگ الگ پانی میں ۔ حل لغات :۔ الاء ۔ انی ن جمع ہے ۔ بمعنی نعمتیں ھرج ۔ ملایا ۔ مختلط کیا ۔
Top