Tadabbur-e-Quran - Faatir : 35
اِ۟لَّذِیْۤ اَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا لُغُوْبٌ
الَّذِيْٓ : وہ جس اَحَلَّنَا : ہمیں اتارا دَارَ الْمُقَامَةِ : ہمیشہ رہنے کا گھر مِنْ : سے فَضْلِهٖ ۚ : اپنا فضل لَا يَمَسُّنَا : نہ ہمیں چھوئے گی فِيْهَا : اس میں نَصَبٌ : کوئی تکلیف وَّلَا يَمَسُّنَا : اور نہ ہمیں چھوئے گی فِيْهَا : اس میں لُغُوْبٌ : تھکاوٹ
جس نے ہمیں اپنے فضل سے اس اقامت کے گھر میں اتارا، اس میں نہ ہمیں کوئی کلفت پہنچے گی اور نہ کبھی تھکان لاحق ہوگی۔
Top