Tadabbur-e-Quran - Al-Haaqqa : 28
مَاۤ اَغْنٰى عَنِّیْ مَالِیَهْۚ
مَآ : نہ اَغْنٰى : کام آیا عَنِّيْ مَالِيَهْ : مجھ کو مال میرا
میرا مال میرے کیا کام آیا !
یعنی وہ نہایت حسرت سے کہیں گے کہ جو مال اس اہتمام سے جمع کیا اور اس کو گن گن کر رکھا، بھلا کس کام آیا! ’مَا‘ یہاں نافیہ بھی ہو سکتا ہے لیکن اظہار حسرت کے پہلو سے اس کا استفہامیہ ہونا میرے نزدیک زیادہ موزوں ہے۔
Top