Tafheem-ul-Quran - Hud : 55
مِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ
مِنْ دُوْنِهٖ : اس کے سوا فَكِيْدُوْنِيْ : سو مکر (بری تدبیر) کرو میرے بارہ میں جَمِيْعًا : سب ثُمَّ : پھر لَا تُنْظِرُوْنِ : مجھے مہلت نہ دو
تم سب کے سب مل کر میرے خلاف اپنی کرنی میں کسر نہ اُٹھا رکھو اور مجھے مہلت نہ دو62
سورة هُوْد 62 یہ ان کے اس فقرے کا جواب ہے کہ ہمارے معبودوں کی تجھ پر مار پڑی ہے (تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورة یونس، آیت 71
Top