Tafheem-ul-Quran - An-Najm : 46
مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪
مِنْ نُّطْفَةٍ : نطفے سے اِذَا تُمْنٰى : جب وہ ٹپکایا جاتا ہے
ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے،41
سورة النَّجْم 41 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، الروم، حواشی 27 تا 30۔ جلد چہارم، الشوریٰ ، حاشیہ 77۔
Top