Tafheem-ul-Quran - Al-An'aam : 134
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ
اِنَّ : بیشک مَا : جس تُوْعَدُوْنَ : تم سے وعدہ کیا جاتا ہے لَاٰتٍ : ضرور آنیوالی ہے وَّمَآ : اور نہیں اَنْتُمْ : تم بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنیوالے
تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جارہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے102 اور تم خدا کو عاجز کردینے کی طاقت نہیں رکھتے
سورة الْاَنْعَام 102 یعنی قیامت، جس کے بعد تمام اگلے پچھلے انسان ازسرنو زندہ کیے جائیں گے اور اپنے رب کے سامنے آخری فیصلے کے لیے پیش ہوں گے۔
Top