Tafheem-ul-Quran - Al-Qalam : 27
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ
بَلْ : (نہیں) بلکہ نَحْنُ : ہم مَحْرُوْمُوْنَ : محروم کردئیے گئے ہیں
نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے۔“ 16
سورة الْقَلَم 16 یعنی پہلے تو انہیں باغ کو دیکھ کر یقین نہ آیا کہ یہ انہی کا باغ ہے اور کہنے لگے شاید ہم راستہ بھول کر کسی اور جگہ آئے ہیں۔ پھر غور کیا اور معلوم ہوا کہ یہ ان کا اپنا باغ ہی ہے تو چیخ اٹھے کہ ہماری قسمت پھوٹ گئی۔
Top