Tafheem-ul-Quran - Al-Qalam : 37
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ
اَمْ لَكُمْ : یا تمہارے لیے كِتٰبٌ : کوئی کتاب فِيْهِ : جس میں تَدْرُسُوْنَ : تم پڑھتے ہو
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے 21 جس میں تم یہ پڑھتے ہو
سورة الْقَلَم 21 یعنی اللہ تعالیٰ کی بھیجی ہوئی کتاب۔
Top