Tafheem-ul-Quran (En) - Adh-Dhaariyat : 45
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ
تو (عذاب آجانے پر) کھڑے بھی نہ ہو12 ہو سکے (بھاگتے کیا) نہ ہمارے عذاب کو) روک سکے
12 لفظ ” انتصار “ ‘ میں اپنے آپکو کسی سے بچانے کا مفہوم بھی ہوتا ہے اور اس سے بدلہ لینے کا بھی۔
Top