Tafseer-al-Kitaab - An-Nahl : 117
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
مَتَاعٌ : فائدہ قَلِيْلٌ : تھوڑا ۠وَّلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
(یہ دنیا کا) چند روزہ عیش ہے اور (آخر کار) ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔
Top