Maarif-ul-Quran (En) - Al-Anbiyaa : 108
قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ
تم (ان لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود (وہی) ایک معبود ہے (اس کے سوا کوئی نہیں) ۔ تو (بتلاؤ) تم اس کے فرماں بردار (بندے بنتے) ہو (یا نہیں) ؟
Top