Tafseer-al-Kitaab - Al-Anbiyaa : 61
قَالُوْا فَاْتُوْا بِهٖ عَلٰۤى اَعْیُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَشْهَدُوْنَ
قَالُوْا : وہ بولے فَاْتُوْا : ہم نے سنا ہے بِهٖ : اسے عَلٰٓي : سامنے اَعْيُنِ : آنکھیں النَّاسِ : لوگ لَعَلَّهُمْ : تاکہ وہ يَشْهَدُوْنَ : وہ دیکھیں
(یہ سن کر لوگوں نے) کہا، '' تو اسے (پکڑ کر) سب لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ (جو کچھ وہ جواب دے) لوگ (اس کے) گواہ رہیں۔ ''
[34] مدعا یہ تھا کہ شہادت قائم ہو تو وہ آپ کے درپے ہوں۔
Top