Tafseer-al-Kitaab - Aal-i-Imraan : 76
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ
بَلٰي : کیوں نہیں ؟ مَنْ : جو اَوْفٰى : پورا کرے بِعَهْدِهٖ : اپنا اقرار وَاتَّقٰى : اور پرہیزگار رہے فَاِنَّ : تو بیشک اللّٰهَ : اللہ يُحِبُّ : دوست رکھتا ہے الْمُتَّقِيْنَ : پرہیزگار (جمع)
(ان سے مواخذہ) کیوں نہ ہوگا، (اللہ کا قانون تو یہ ہے کہ) جو شخص بھی اپنا عہد پورا کرے اور (بدمعاملگی سے) بچے تو (وہ اللہ کا محبوب بنے گا) ۔ بیشک اللہ متقیوں کو دوست رکھتا ہے۔
Top