Tafseer-al-Kitaab - Aal-i-Imraan : 95
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ
قُلْ : آپ کہ دیں صَدَقَ : سچ فرمایا اللّٰهُ : اللہ فَاتَّبِعُوْا : اب پیروی کرو مِلَّةَ : دین اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم حَنِيْفًا : حنیف وَمَا : اور نہ كَانَ : تھے مِنَ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرک (جمع)
(اے پیغمبر، ان یہود سے) کہو کہ اللہ نے سچ بات فرما دی ہے، پس تم یکسو ہو کر ابراہیم کے طریقے کی پیروی کرو اور یقینا ابراہیم مشرکوں میں سے نہ تھا۔
Top