Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 120
یَعِدُهُمْ وَ یُمَنِّیْهِمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا
يَعِدُھُمْ : وہ ان کو وعدہ دیتا ہے وَيُمَنِّيْهِمْ : اور انہیں امید دلاتا ہے وَمَا يَعِدُھُمُ : اور انہیں وعدے نہیں دیتا الشَّيْطٰنُ : شیطان اِلَّا : مگر غُرُوْرًا : صرف فریب
(شیطان) ان سے وعدے کرتا ہے اور انہیں امیدیں دلاتا ہے اور شیطان جو کچھ بھی وعدہ کرتا ہے وہ نرا دھوکا (ہی دھوکا) ہے۔
Top