Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 132
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا
وَ : اور لِلّٰهِ : اللہ کے لیے مَا : جو فِي : میں السَّمٰوٰتِ : آسمانوں وَمَا : اور جو فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَكَفٰى : اور کافی بِاللّٰهِ : اللہ وَكِيْلًا : کارساز
اور (بےشک) اللہ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین ہے اور (جو اس کی فرماں برداری کرے تو) کارسازی کے لئے بس وہی کافی ہے۔
Top