Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 138
بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ
بَشِّرِ : خوشخبری دیں الْمُنٰفِقِيْنَ : منافق (جمع) بِاَنَّ : کہ لَھُمْ : ان کے لیے عَذَابًا اَلِيْمَۨا : دردناک عذاب
اور (اے پیغمبر، ) تم منافقوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔
Top