Tafseer-al-Kitaab - Ash-Shura : 42
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
اِنَّمَا السَّبِيْلُ : بیشک راستہ عَلَي الَّذِيْنَ : ان لوگوں پر ہے يَظْلِمُوْنَ النَّاسَ : جو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر وَيَبْغُوْنَ : اور بغاوت کرتے ہیں۔ زیادتی کرتے ہیں فِي الْاَرْضِ : زمین میں بِغَيْرِ الْحَقِّ : ناحق اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ لَهُمْ : ان کے لیے عَذَابٌ اَلِيْمٌ : عذاب ہے دردناک
الزام (تو) ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتی کرتے پھرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے۔
Top