Tafseer-al-Kitaab - Az-Zukhruf : 3
اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ
اِنَّا : بیشک ہم نے جَعَلْنٰهُ : بنایا ہم نے اس کو قُرْءٰنًا : قرآن عَرَبِيًّا : عربی لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ : تاکہ تم ، تم سمجھ سکو
کہ ہم نے اس قرآن کو عربی زبان میں بنایا ہے تاکہ تم (لوگ) سمجھو
[2] کیونکہ عربی تمہاری مادری زبان ہے اور تمہارے ذریعے سے دنیا کی قومیں اس کتاب کو سیکھیں گی۔
Top