Tafseer-al-Kitaab - Al-Maaida : 98
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ وَ اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌؕ
اِعْلَمُوْٓا : جان لو اَنَّ : کہ اللّٰهَ : اللہ شَدِيْدُ : سخت الْعِقَابِ : عذاب وَاَنَّ : اور یہ کہ اللّٰهَ : اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : مہربان
یہ اس لئے کہ تم کو معلوم ہوجائے کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ سب کا حال جانتا ہے اور اسے ہر چیز کا علم ہے۔ (اور یہ بھی) جان لو کہ اللہ سزا دینے میں (بھی) سخت ہے اور (ساتھ ہی) بخشنے والا (اور) ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔
[55] یعنی اس کے علم میں بیشمار مصلحتیں اور برکتیں ہیں جو تمہیں اس انتظام سے حاصل ہوں گی۔
Top