Tafseer-al-Kitaab - Adh-Dhaariyat : 19
وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ
وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْ : اور انکے مالوں میں حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ : حق سوالی کے لئے وَالْمَحْرُوْمِ : اور تنگدست (غیرسوالی)
ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لئے۔
[9] وہ جو منہ سے سوال کرے۔ [10] جو منہ سے سوال نہ کرے مگر ہو حاجت مند۔
Top